اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بابائے قوم کی برسی پر قومی رہنماؤں کا خراج تحسین - گاندھی جی کی برسی پر خراج عقیدت

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر قومی رہنما آج راج گھاٹ پہنچ کر گاندھی جی کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

بابائے قوم کی برسی پر قومی رہنماؤں کا خراج
بابائے قوم کی برسی پر قومی رہنماؤں کا خراج

By

Published : Jan 30, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 12:17 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر راج گھاٹ پہنچ کر خراج تحسین پیش کیا۔

ٹویٹ

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے بھی بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر راج گھاٹ پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے لیے ان کی بیش بہا خدمات کو یاد کیا۔

ٹویٹ

بی جے پی کے سینیئر رہنما لال کرشن اڈوانی بھی راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹویٹ


مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر راج گھاٹ پہنچے اور ان کی خدمات کو یاد کیا۔

ٹویٹ

بابائے قوم مہاتما گاندھی کا آج ہی کے دن سنہ 1948 میں قتل کر دیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 12:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details