اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

منگلورو: ڈانسر کشور شیٹی گرفتار - ڈانس انڈیا ڈانس کے سیزن 2

منگلورو سٹی کرائم برانچ پولیس نے ہفتے کے روز معروف ڈانسر، اداکار کشور امان عرف کشور شیٹی کو گرفتار کیا ہے۔

منگلورو: ڈانسر کشور شیٹی کو سی سی بی نے گرفتار کیا
منگلورو: ڈانسر کشور شیٹی کو سی سی بی نے گرفتار کیا

By

Published : Sep 19, 2020, 10:19 AM IST

Updated : Sep 19, 2020, 10:36 AM IST

منگلور پولیس نے ڈانسر کشور شیٹی کو ڈرگس کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ کشور نے ہندی فلم، اے بی سی ڈی میں کام کیا ہے اور وہ ڈانس انڈیا ڈانس کے سیزن 2 میں ٹاپ 8 تک پہنچا تھا۔

یہ گرفتاری ریاست بھر میں ڈرگس سپلائی کے خطرات کے پیش نظر کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Sep 19, 2020, 10:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details