اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'بی جے پی محض اقتدار پر قابض ہونا جانتی ہے' - کرناٹک اسمبلی

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ملکارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو ملک چلانے میں مکمل ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھگوا پارٹی کو محض اقتدار پر قبضہ کرنا آتا ہے لیکن اسے یہ نہیں پتہ کہ ملک کو آگے کیسے بڑھایا جائے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ملکارجن کھڑگے
کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر ملکارجن کھڑگے

By

Published : Dec 2, 2019, 10:06 PM IST

ملکارجن کھڑگے نے صحافیوں سے بات چیت کے دوارن کہا کہ ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) گھٹ کر 4.5 فیصد ہوگئی ہے جو گزشتہ سات برسوں میں سب سے اقل ترین ہے۔

واضح رہے کہ کھڑگے کرناٹک اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں سرگرم ہیں اور یہاں ایک مرتبہ پھر کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کی حکومت بننے کا امکانات روشن ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details