مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 6،535 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1،45،380 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں اس وبا سے کل 4،167 لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 60،491 افراد صحت مند ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:
ریاست ................... متاثرین .... شفایاب ہوئے .... ہلاک شدگان
انڈمان نکوبار ...... 33 ......... 33 ........... 0
آندھرا پردیش ........... 3110 ..... 1896 ........ 56
اروناچل پردیش .......... 2 ............ 1 ........... 0
آسام .................... 526 ....... 62 ........... 4
بہار .................... 2730 ..... 749 ........... 13
چنڈی گڑھ .................... 238 ..... 186 ........... 3
چھتیس گڑھ ................... 291 ....... 72 ........... 0
دادرانگر حویلی .......... 2 ......... 0 ........... 0
دہلی ................. 14053 ... 6771 ........ 276
گوا ......................... 67 ......... 19 .......... 0
گجرات ................. 14460 ... 6636 ........ 888
ہریانہ ................... 1184 ...... 765 ......... 16
ہماچل پردیش ............. 223 .......... 67 ......... 5
جموں کشمیر ............. 1668 ......... 809 ....... 23
جھارکھنڈ .................... 377 ...... 148 ........... 4
کرناٹک ................... 2182 ....... 705 ......... 44
کیرالہ ....................... 896 ..... 532 .......... 5