کورونا وائرس سے منسلک لاک ڈاؤن کی وجہ سے محض 20 مہمانوں کے ساتھ یہ شادی ہفتہ کے روز ہوئی جس کے بعد ایرک لوبو (28) اور مرلن ٹسکانو (27) نے قریبی کوویڈ کیئر سنٹر میں یہ عطیہ کیا۔
مہاراشٹرا میں دولہا دلہن کا کووڈ 19 مرکز کو 50 بستروں کا عطیہ - دولہا دلہن
ضلع پالگھر سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے مقامی چرچ میں اپنی شادی کی تقریب کے بعد وسائی میں ایک کووڈ 19 نگہداشت کے مرکز کو 50 بستر دئے ہیں۔
مہاراشٹرا میں دولہا دلہن کا کووڈ 19 مرکز کو 50 بستروں کا عطیہ
ضلع پالگھر کے ایک دلہا اور دلہن نے مقامی چرچ میں اپنی شادی کی تقریب کے بعد وسائی کے ایک کووڈ 19 نگہداشت مرکز کو 50 بستریں عطیہ کرکے دوسروں کے لئے مثال قائم کردی۔
مقامی حکام نے کہا کہ کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے محض 20 مہمانوں کے ساتھ شادی ، ہفتہ کے دن ہوئی تھی جس کے بعد ایرک لوبو (28) اور مرلن ٹسکانو (27) ایک قریبی کوویڈ کیئر سنٹر میں گئے اور یہ عطیہ کیا ۔ وسائی ورار ضلع پالگھر کا سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہیں جہاں 2 ہزار سے زیادہ کیسس موجود ہیں۔