مہاراشٹر میں اس مہلک وائرس کے 155579 ، بہار میں 29387 اور آندھرا پردیش میں 84777 کے فعال کیسز ہیں۔
منگل کی صبح وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں وائرس کے مزید 55،079 کیسز کے ساتھ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 27لاکھ 2ہزار 743 ہوگئی ہے۔ اسی دوران876 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اموات کی مجموعی تعداد 51،797 ہوگئی ہے اور ملک میں صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 19،77،779 پہنچ چکی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں کورونا کے فعال کیسز میں کمی آئی ہے اور ان کی مجموعی تعداد 673،166 رہ گئی ہے۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد حسب ذیل ہے:
ریاست ........................ایکٹیو کیسز ........شفایاب ..........ہلاکتیں
انڈمان نکوبار ----- 1091 ------ 1325 ------ 29
آندھرا پردیش --------- 84777 --- 209100 ---- 2732
اروناچل پردیش ------- 843 ------ 1893 -------- 5
آسام ------------- 22736 ---- 56734 ---- -197
بہار ------------- 29387 ---- 76452 ------ 468
چنڈی گڑھ -------------- 1003 ----- 1183 ------- 30
چھتیس گڑھ ----------- 5277 ----- 10598 ------ 150
دادر نگر حویلی دمن دیو ------------ 447 ------ 1459 -------- 2
دہلی ------------- 10852 --- 138301 ---- 4214
گوا -------------- 3825 ------ 8058 ----- 107
گجرات ----------- 14315 ----- 62595 ---- 2800
ہریانہ ----------- 6880 ----- 40610 ----- 550
ہماچل پردیش ------ 1321 ------- 2834 ------ 19
جموں وکشمیر ------- 7048 ------- 21296 ---- 548
جھارکھنڈ ---------- 8451 -------- 15051 ----- 250
کرناٹک --------- 80659 ------- 148562 ---- 4062