اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مہاراشٹر: امتحان شروع ہونے سے قبل پرچہ لیک - بھیونڈی

مہاراشٹر بورڈ کے امتحان میں دسویں جماعت کا سوشل سائنس انگلش میڈیم کا پرچہ 11 بجے شروع ہونے والا تھا۔

bhiwandi

By

Published : Mar 20, 2019, 12:00 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں دسویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے سے چند منٹ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

امتحان کے وقت کے مطابق یہ پیپر 11 بجے شروع ہونے والا تھا لیکن اس سے 30 منٹ قبل ہی وہاٹس ایپ پر وائرل ہو گیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 10 مارچ کو بھی سائنس کا پرچہ لیک ہوا تھا۔

محکمہ تعلیم کی اس لاپرواہی سے شہر میں ہلچل مچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ پرچہ شروع ہونے سے 30 منٹ قبل امتحانی مراکز پر پہنچتا ہے لیکن امتحانی مراکز پر پہنچنے سے قبل ہی یہ پرچہ لیک ہو گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details