اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تین ریاستوں میں ایک دن میں سب سے زیادہ انفیکشن کے معاملے - صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت

مہاراشٹر، آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالترتیب 9251، 7813 اور 6988 نئے معاملےسامنے آئے ہیں۔

Maharashtra, Andhra Pradesh and Tamil Nadu have the highest number of infections per day
مہاراشٹرا، آندھرا اور تمل ناڈو میں ایک دن میں سب سے زیادہ انفیکشن کے معاملے

By

Published : Jul 26, 2020, 7:02 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا متاثرہ افراد کی تعداد 366668، آندھرا پردیش میں 88671 اور تمل ناڈو میں 206737 ہوگئی ہے۔

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے اتوار کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 48661 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں متاثرہ افراد کی تعداد 1385522 ہو گئی ہے۔

اسی دوران 705 افراد کی موت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 32063 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 885577 افراد شفایاب بھی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد حسب ذیل ہے:

ریاست فعال کیسز صحتیاب اموات متاثرین
انڈمان و نکوبار 114 176 0 290
آندھرا پردیش 44431 43255 985 88671
اروناچل پردیش 695 428 3 1126
آسام 7954 23055 77 31086
بہار 12317 24053 234 36604
چنڈی گڑھ 284 555 13 852
چھتیس گڑھ 2365 4683 39 7087
دادرا نگر حویلی 328 530 2 860
دہلی 12657 113068 3806 129531
گوا 1606 3047 33 4686
گجرات 12695 39631 2300 54626
ہریانہ 6495 23654 389 30538
ہماچل پردیش 865 1173 11 2049
جموں و کشمیر 7483 9517 305 17305
جھارکھنڈ 4329 3425 82 7836
کرناٹک 55396 33750 1796 90942
کیرالہ 9428 8611 59 18098
لداخ 216 1057 3 1276
مدھیہ پردیش 7639 18488 799 26926
مہاراشٹر 145785 207194 13389 366368
منی پور 652 1524 0 2176
میگھالیہ 547 94 5 646
میزورم 178 183 0 361
ناگالینڈ 744 541 4 1289
اڈیشہ 7954 15929 130 24013
پڈوچیری 1055 1561 38 2654
پنجاب 4096 8297 291 12684
راجستھان 9379 25306 613 35298
سکم 357 142 0 499
تمل ناڈو 52273 151055 3409 206737
تلنگانہ 11677 40334 455 52466
تریپورہ 1642 2209 11 3862
اتراکھنڈ 2403 3495 63 5961
اترپردیش 22452 39903 1387 63742
مغربی بنگال 19391 35654 1332 56377
کل 467882 885577 32063 1385522

ABOUT THE AUTHOR

...view details