تمل ناڈو میں اس وبا کے کیسز تیزی سے بڑھے ہیں تاہم مثبت بات یہ ہے کہ یہاں ہلاک شدگان کی تعداد کسی حد تک قابو میں ہے ۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آٹھ ، جبکہ مہاراشٹر میں 53 افراد ہلاک ہو ئے ہیں ۔
مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے بدھ کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں كووڈ -19 سے اب تک 74،281 افراد متاثر ہوئے ہیں اور اس وبا سے اب تک 2415 افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، وہیں کورونا سے 24،386 مریض شفایاب ہو چکے ہیں ۔
اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیرِ انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے: -
ریاستیں ............... متاثرین .... صحت یاب ....ا موات
انڈو مان نکوبا ر ..... 33 ......... 33 ........... 0
آندھرا پردیش ......... 2090 .... 1056 ....... 45
اروناچل پردیش ........ 1 ........ 1 ............... 0
آسام ................ 65 ...... 39 ............. 2
بہار . ............... 831 ..... 383 ........... 6
چندی گڑھ ........... 187 ....... 28 ............ 3
چھتیس گڑھ ......... 59 ....... 54 ............. 0
دادر نگر حویلی ..... 01 ......... 0 .............. 0
دہلی ............... 7639 .... 2512 ......... 86
گوا ................. 7 ............ 7 .............. 0
گجرات ........... 8903 ...... 3246 ........ 537
ہریانہ ............. 780 ........ 342 ........... 11
ہماچل پردیش .... 65 ........... 39 ............. 2
جموں و کشمیر ...... 934 ........ 455 ............ 10
جھارکھنڈ ........... 172 ........ 79 ............. 03