اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اہم خبروں ایک نظر - اہم خبروں ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں ایک نظر
اہم خبروں ایک نظر

By

Published : Dec 28, 2020, 8:02 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں ملک کی پہلی ڈرائیور لیس میٹرو کا افتتاح کریں گے

اہم خبروں ایک نظر

آج انڈین نیشنل کانگریس کا 136 واں یوم تاسیس

مدھیہ پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس ملتوی

ریلوے انتظامیہ نے داہود - بھوپال خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا

گوالیار: تانسین تقریب بعنوان 'وادی - سنوادی' آج دوپہر ڈیڑھ بجے سے ڈھائی بجے تک چلے گا

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج تیسرا دن

اداکارہ رچا چڈھا آج اپنی 32 ویں سالگرہ منائیں گی

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں کی معطلی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کی

جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ایک ساتھ چار تاریخی بحرانوں کا سامنا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کووڈ - 19 امدادی بل پر دستخط

ABOUT THE AUTHOR

...view details