ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کہا'ہم قریب سے نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو مجھے بہت مایوسی ہوگی۔ ہم شمالی کوریا کی سرگرمیوں کو احتیاط سے پرکھ رہے ہیں'۔
شمالی کوریا اکیڈمی آف نیشنل ڈیفنس سائنس نے دراصل سات دسمبر کو اعلان کیا تھاکہ اس نے ایک ہی جگہ پر ایک میزائل کا تجربہ کرنے کے بعد دوبارہ سوهے سیٹلائٹ لانچنگ گراؤنڈ پر ایک میزائل تجربہ کیا تھا۔