لوک سبھاکےاسپیکراوم برلا اپنے والد کے انتقال کے صدمے کی وجہ سے پیر کو اپنی سالگرہ نہیں منائیں گے۔
برلا کے والد کا گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا۔ انہوں نے اپنے حامیوں سے بھی اس موقع پر کوئی پروگرام منعقد نہ کرنے کے لئے کہا ہے۔

برلا پیر کی صبح 11 بجے پارلیمنٹ کے نزدیک بشمبھر دت روڈ پر پارلیمانی ارکان کے لئے نئی تعمیر شدہ 76 رہائش گاہوں کے افتتاح کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ وہ کسی دیگر پروگرام میں شرکت نہیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا جی۔20 سے کورونا پر فیصلہ کن اقدام کرنے کا مطالبہ