جس سے ان اضلاع میں صرف لازمی خدمات دستیاب رہیں گی۔ مرکزی حکومت نے ملک کے ان 75 اضلاع میں آج لاک ڈاؤن کا اعلان جہاں کے باشندوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے یا اس وائرس کی وجہ لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
کورونا وائرس: دہلی کے سات اضلاع میں لاک ڈاؤن - lockdown in delhi
کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کی وجہ سے دہلی کے سات اضلاع میں 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔
![کورونا وائرس: دہلی کے سات اضلاع میں لاک ڈاؤن دہلی کے سات اضلاع میں لاک ڈاؤن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6507374-thumbnail-3x2-kkk.jpg)
دہلی کے سات اضلاع میں لاک ڈاؤن
ان اضلاع میں دارالحکومت دہلی کے بھی سات اضلاع شامل ہیں ان اضلاع میں مشرق دہلی، مشرقی، شمالی، شمال مغربی، شمال مشرقی، جنوبی اور مغربی دہلی شامل ہے۔
اس حکم کے تحت ان اضلاع میں صرف لازمی خدمات کو چھوڑ کر دیگر سروسز بند رہیں گی۔ دہلی پولیس نے دارالحکومت میں 31 مارچ تک دفعہ 144 دفعہ نافذ کر دی ہے۔