بجٹ کے اہم نکات - finanace minister
مودی حکومت کی دوسری مدت کار کا آج پہلا عام بجٹ لوک سبھا میں پیش کر دیا گیا۔
live-updates-budget-session-starts-in-parliament-1
بھارت دنیا کی چھٹی بڑی معشیت: وزیر خزانہ
- جی ایس ٹی کے زمرے میں تخفیف کا منصوبہ، 18 فیصد کو گھٹا کر 12 فیصد اور 12 فیصد کو گھٹاکر پانچ فیصد کرنے کا اعلان۔
- بیرون ممالک کے طلبا کے 'اسٹڈی ان انڈیا' کا منصوبہ
- دو سے ڈھائی کروڑ کمائی پر تین فیصدی اضافی ٹیکس
- مدرا اسکیم کے ذریعے خواتین کو ایک لاکھ کا قرض
- اعلی تعلیم کے لیے 500 کروڑ مختص
- 95 فیصد شہری کھلے میں رفع حاجت سے محفوظ
- ذرائع ابلاغ، ایوی ایشن اور انشورنس سیکٹر میں ایف ڈی آئی کو بڑھانے کی تجویز
- چھوٹے صنعتوں کو ایک کروڑ روپے تک کا قرض دینے کا منصوبہ
- 2018 سے 2030 تک ریلوے کے بنیادی ڈھانچہ کے لیے 50 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت
- کنکٹیوٹی میں اضافہ کرنے کے لیے بھارت مالا، ساگرمالا اور اڑان منصوبہ
- غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کے لیے کے وائی سی ضابطہ
- کاروباریوں کو ہر سال 20 لاکھ کروڑ روپے کی ضرورت
- میک ان انڈیا کے تحت ایس ایم ایم ای، اسٹارٹ اپ، دفاعی مینوفیکچرنگ پر زور
- این آر آئی کے لیے بھی آدھار کارڈ کا منصوبہ
- خواتین کی حصے داری پر زور
- لیبر قوانین کو آسان کرنے کا اعلان
- قومی تعلیمی پالیسی کا منصوبہ
- ریلوے اسٹیشنوں کی جدید کاری کا منصوبہ
- تمام سیکٹرز میں خواتین کی حصہ داری پر زور
- گاؤں، غریب اور صنعت پر بجٹ کا زور
- قومی کھیل تعلیمی بورڈ بنانے کا منصوبہ
- ایک کروڑ طلبا کے لیے اسکیل منصوبہ
- میڈیا میں غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانے کا منصوبہ
- مچھلی پالن کے لیے بینادی ڈھانچوں میں سدھار کا وعدہ
- سنہ 2022 تک ایک کروڑ 95 لاکھ لوگوں کے مکانات کی تعمیر کا تخمینہ
- روزانہ 135 کیلومیٹر سڑک بنانے کا ہدف
- ایم ایس ایم ای کے لیے نئے پورٹل کا منصوبہ
- بجلی سیکٹر کے لیے نئے پیکج کا اعلان
- انسٹھ سیکنڈ میں فری لون فراہم کرنے کا ہدف
- دہی اور شہری علاقوں مابین خلیج کو دور کرنے کا دعوی
- ریلوے کو نجکاری کرنے کا منصوبہ
- بینک کھاتوں اور آدھار کے ذریعے پنشن شروع کرنے کا منصوبہ
- رواں برس میں بھارتی معیشت 30کے کھرپ ڈالر بننے کا دعوی
- آئندہ پانچ برسوں میں 50 کھرپ ڈالر کا ہدف
Last Updated : Jul 5, 2019, 3:09 PM IST