سرینگر لداخ قومی شاہراہ آج مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔
سرینگر لداخ قومی شاہراہ بند - road blocked
سرینگر لداخ قومی شاہراہ آج مٹی کے تودوں کے گرنے کی وجہ سے آمدورفت کے لیے بند کردی گئی ہے۔
سرینگر لداخ قومی شاہراہ بند
ریاستی ٹریفک محکمہ کے ایک بیان کے مطابق سرینگر لداخ قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سڑک پر آمدورفت بند کردی گئی ہے۔
بیان کے مطابق قومی شاہرہ آج دن بھر کیلئے بند رہے گی تاہم انتظامیہ سڑک کو صاف کرنے اور ٹریفک نظام کو باہر کرنے میں مصروف ہے۔