معروف موسیقار استاد غلام مصطفیٰ خان جنہوں نے ہندی فلمی کے بیش تر معروف گلوکاروں کی سرپرستی کی ہے۔ آج 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
معروف موسیقار استاد غلام مصطفی خان کا انتقال - پدم وبھوشن
ممبئی کے معروف موسیقار استاد غلام مصطفی خان کا 90 برس کی عمر میں آج ممبئی میں انتقال ہوگیا۔
معروف موسیقار استاد غلام مصطفی خان کا انتقال
استاد غلام مصطفیٰ خان 3 مارچ 1931 میں اترپردیش کے ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں:دہلی شدید سردی کی زد میں، آمد و رفت میں خلل
سنہ 2006 میں انہیں حکومت ہند نے پدم بھوشن اور 2018 میں پدم وبھوشن ایوارڈ سے سرفراز کیا تھا۔
Last Updated : Jan 17, 2021, 3:59 PM IST