اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اعلی رہنماؤں کی رقص جمہوریت میں شمولیت

ملک کی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں یعنی 116 نشستوں پر آج عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے جس میں عام لوگوں کے ساتھ خاص لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ووٹ ڈالے۔

اعلی رہنماؤں کی رقص جمہوریت میں شمولیت

By

Published : Apr 23, 2019, 5:04 PM IST


جمہوریت کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ اس میں ہر فرد کا ووٹ یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بھارت دنیا کی سب سے بڑا جمہوری ملک ہے اور اس ملک پر سب کو ناز ہے۔

اعلی رہنماؤں کی رقص جمہوریت میں شمولیت

پیش ہے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی پیشکش۔۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details