اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

انڈیا گاٹ کلر مہم کا آغاز - نندیتا داس انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے ایک دلچسپ فلم کو منظر عام پر لایا ہے۔

یونیسکو نے نئی دہلی میں انڈیا گاٹ کلر(رنگ) مہم کی شروعات ایک فلم کے ذریعے کی ۔

انڈیا گاٹ کلر مہم کا آغاز

By

Published : Oct 16, 2019, 8:11 PM IST

اطلاعات کے مطابق یونیسکو جے ایس ڈبلیو گروپ کے تعاون سے نندیتا داس انسٹی ٹیوٹ کے ذریعے ایک دلچسپ فلم کو منظر عام پر لایا ہے۔

جس میں وسیع پیمانے پر بھارت میں پھیلی نسلی تفریق اور ہر رنگ کے افراد کو اپنانے کی ضرورت کو انتہائی باریکی سے پیش کیا گیا ہے، اس مہم کا مقصد بھارت میں نسلی تفریق کو ختم کرنا ہے۔

انڈیا گاٹ کلر مہم کا آغاز

یونیسکو کے منشور میں کبھی بھی ذات پات اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں، نسلی امتیاز کے خلاف کھڑا ہونا یونیسکو میں کام کا ایک اہم حصہ مانا جاتا ہے ۔

جس کا مقصد مردوں اور خواتین کو رواداری کا سبق پڑھا کر سماج اور میڈیا میں ذات پات پر مبنی تفریق کو ختم کرنا ہے ۔

یہ فلم کو ڈائریکٹر نندیتا داس، پروڈیوسر مہیش مٹائی اور موسیقار انکور تیواری کےتعاون سے بنائی گئی ہے۔ اس فلم میں سوارا بھاسکر، رادھیکا آپٹے علی فضل وغیرہ جیسے کئی ہستیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

انڈیا گاٹ کلر مہم کا آغاز

اس موقع پر نندیتا داس نے کہا کہ ہمیں ذات،مذہب کے مختلف اقسام سے لڑنا ہوگا اور رنگ کی بنیاد پر تفریق کو ختم کرنا ہوگا، تبھی ہمارا بھارت ملک آگے ترقی کی راہ پر جاسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details