اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں کورونا وائرس کے 4800 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 47 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں کورونا سے 118389 ہزار افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 2028 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
- کورونا مثبت مریضوں کی تازہ تفصیلات:
لکھنؤ میں 12498
کانپور نگر میں 7971
نوئیڈا میں 5916
غازی آباد میں 5989
وارانسی میں 4315
میرٹھ میں 2595
جونپور میں 2642
مراد آباد میں 2403
آگرہ میں 2067
علی گڑھ میں 1991
بلند شہر میں 1543
رام پور میں 1557
بارہ بنکی میں 1503
سہارنپور میں 1414
بستی میں 1150
-
صحتیاب افراد کی شرح و تعداد