اس میٹنگ میں بھارت نے واضح طور پر کہا کہ پوری ایل اے سی پر فوجی طاقت کم کی جانی چاہیے۔
بھارت اور چین کے کور کمانڈرز کی 11 گھنٹے بات چیت
ایل اے سی (لائن آف ایکچول کنٹرول) تنازع کے درمیان بھارت اور چین کے کور کمانڈرز کے درمیان 11 گھنٹے تک بات چیت ہوئی۔
بھارت، چین کے کور کمانڈرز کی 11 گھنٹے بات چیت
چین ایل اے سی کے کچھ حصوں پر فوج کی موجودگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بھارت چین کور کمانڈرز کی میٹنگ رات 11:30 بجے ختم ہوئی، میٹنگ دوپہر 12 بجے شروع ہوئی تھی، دونوں ممالک کے درمیان یہ 7 ویں کور کمانڈر میٹنگ تھی۔ جو تقریبا 11 گھنٹے تک چلی۔فیصلہ آج یا کل تک آنے کی امید ہے۔