اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

عازمین حج کا آخری قافلہ دہلی سے روانہ - عازمین حج کا آخری قافلہ دہلی سے روانہ

حج 2019 : دہلی سے عازمین حج کا آخری قافلہ آج رات 1:40 منٹ پر اندرا گاندھی بین الاقوامی ایئر پورٹ سے روانہ ہوا۔

فائل فوٹو

By

Published : Jul 17, 2019, 9:33 AM IST

خیال رہے کہ رواں برس سفر حج کے لیے دہلی سے عازمین کا پہلا قافلہ 3 جولائی کو روانہ ہوا تھا، رواں برس دہلی سے کل 64 فلائٹز حج کے لیے روانہ ہوئیں، جن میں 22555 عازمین دہلی سے سفر حج کے لیے سوئے حرم روانہ ہوئے۔

دیکھیں پورا ویڈیو۔۔

بھارت میں سفر حج میں جانے کے لیے کل 21 مرکز ہیں جس میں دہلی سب سے بڑا مرکز ہے۔

رواں برس دہلی سے قریباً 22555 عازمین سفر حج کے لیے روانہ ہوئے جس میں تقریباً 2500 عازمین دہلی کے ہیں، جبکہ باقی 6 مختلف ریاستوں پنچاب، ہماچل پردیش،ہرنانہ، مغربی اترپردیش، جموں وکشمیر اور اتراکھنڈ سے ہیں۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے دہلی حج کمیٹی کے ایکزیکیٹو افسر اشفاق احمد عارفی سے بات چیت کی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details