امریکہ میں اس بیماری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 1 ہزار 973 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو کہ بدھ کو ہونے والی 1 ہزار 939 اموات سے تھوڑا سا زیادہ ہے۔
امریکہ نے کورونا وائرس سے اموات کے معاملہ میں اسپین کو پیچھے چھوڑ دیا اور وہ صرف اٹلی سے پیچھے ہے۔

اسی درمیان امریکہ میں اس بیماری سے اب تک کل 4 لاکھ 24 ہزار ،94 لوگ متاثر ہو چکے ہیں جو کہ پوری دنیا میں کسی دوسرے ملک کے مقابلے سب سے زیادہ ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اب تک 2 ہزار 292 لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں۔