سرد صحرا، لاہول اسپیتی میں اس موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ گزشتہ شب لاہول اسپیتی کا موسم اچانک تبدیل ہوا اور برفباری شروع ہوگئی۔
سنیچر کے روز صبح تک برفباری جاری رہی لیکن صبح کے وقت برفاری رک گئی۔
سرد صحرا، لاہول اسپیتی میں اس موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ گزشتہ شب لاہول اسپیتی کا موسم اچانک تبدیل ہوا اور برفباری شروع ہوگئی۔
سنیچر کے روز صبح تک برفباری جاری رہی لیکن صبح کے وقت برفاری رک گئی۔
تازہ برفباری سے جہاں وادی سفید چاندی میں تبدیل ہوگئی ہے وہیں پہاڑی علاقے خوبصورت نظر آنے لگے ہیں۔ تازہ برفباری سے وادی سردی کی زد میں آ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ممبئی: خلافت ہاؤس سے عید میلاد النبی کا جلوس برامد
بتایا جا رہا ہے کہ ضلع ہیڈکوارٹر کیلانگ میں دو انچ برفباری ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ پوری چندرا وادی برف کی آغوش میں ہے۔ ابھی بھی وادی میں گاڑیوں کی آمد رفت جاری ہے۔