مسٹر وکرم سنگھے نے سماجی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں کہاکہ 'میرا خیال ہے کہ لداخ آخر کار مرکز کے زیر انتظام ریاست بن جائےگا'۔
لداخ مسئلہ بھارت کا اندرونی معاملہ: وکرم سنگھے - srilanka prime minister news
سری لنکا کے وزیراعظم رانل وکرم سنگھے نے کہا کہ لداخ کو مرکزکے زیر انتظام ریاست کا درجہ دینے کا حکومت کا فیصلہ بھارت کا 'اندرونی معاملہ' ہے۔
لداخ مسئلہ بھارت کا اندرونی معاملہ
اہوں نے کہ 70 فیصد سے زیادہ بدھ طبقے کے لوگوں کے ساتھ یہ بھارت کی پہلی بدھ اکثریتی ریاست ہوگی، لداخ کی تشکیل اور اس کے بعد اس تنظیم نو بھارت کا اندرونی معاملہ ہے'۔
انہوں نے کہاکہ 'میں نے لداخ کا دورہ کیا ہے اور یہ سفر کے لائق ہے'۔