جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کے اطلاع ہے۔
کولگام: چینگام کھار ٹینگ میں تصادم کے دوران دو عسکریت پسند ہلاک - انکاؤنٹر
اطلاعات کے مطابق فورسز کی مشترکہ ٹیموں کے مشتبہ مقام پر پہنچتے ہی وہاں پہلے سے ہی چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کردی، جس سے انکاؤنٹر کا آغاز ہوگیا۔
fds
ہفتہ کی رات جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ کے گاؤں چینگام کھار ٹینگ میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
کولگام میں انٹرنیت خدمات کو فی الحال معطل رکھا گیا ہے۔
Last Updated : Oct 10, 2020, 3:57 PM IST