اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کوملیکا نے خطاب جیتا - india

کوملیکا نے جاپانی حریف واکا سوناڈا کو ہرا کر طلائی تمغہ حاصل کر لیا ۔

کوملیکا نے خطاب جیتا

By

Published : Aug 25, 2019, 9:20 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 6:17 AM IST

ورلڈ یوتھ تیراندازی چیمپیئن شپ میں بھارت کی کوملیکا نے جاپانی حریف واکا سوناڈا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے طلائی تمغہ پر قبضہ کرلیا۔

کوملیکا نے ریکرو گرلز کیڈٹ کیٹگری میں جاپان کی سوناڈا کو 3 کے مقابلے 7 پوائنٹز سے شکست دے کر یہ تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

وہ آخری مرحلے تک تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی حریف کے مقابلے میں نمایاں کارکردگی پیش کرتی رہیں۔

اسپین کے میڈرڈ میں چلنے والے اس ٹورنامنٹ میں جھارکھنڈ کی 17 برس کی کوملیکا نے چاندی کے تمغے والے مقابلے میں جنوبی کوریائی تیرانداز کو ہرایا تھا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 6:17 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details