اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کنگز الیون پنجاب کی پریشانی میں اضافہ - مجیب الرحمن

آئی پی ایل فرینچائزی کنگز الیون پنجاب کو بڑا جھٹکا لگا ہے، آسٹریلیائی آل راؤنڈر موئسس ہینریکس اور افغانستان اسپنر مجیب الرحمن زخمی ہونے کے سبب ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔

آسٹریلیائی آل راؤنڈر موئسس ہینریکس اور افغانستان اسپنر مجیب الرحمن

By

Published : Apr 18, 2019, 3:18 PM IST

ان دونوں کے زخمی ہونے سے کنگز الیون پنجاب کی مشکلیں بڑھ گئی ہیں، چوںکہ پنجاب ٹیم فی الحال اچھیکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن ایسے موڑ پر دو اہم کھلاڑیوں کا زخمی ہوجانا ٹیم کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔

واضح رہے کہ ہینرکس کو گزشتہ میچ میں موہالی میں راجستھان رائلز کے خلاف کھیلنا تھا لیکن مشق کے دوران وہ زخمی ہو گئے تھے اور میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details