ڈبلیو ایچ او کی ایک خاص رپورٹ کے مطابق 'دنیا بھر میں جو نرسز کام کر رہی ہیں، ان میں سے زیادہ تر کی تعداد بھارت کے کیرالہ ریاست سے۔ کیرالہ میں جتنی بھی نرسز نے گریجوایشن کیا ہے۔ ان میں سے 30 امریکہ، 15 فیصد برطانیہ، 15 فیصد آسٹریلیا اور 12 فیصد مشرقی وسطی میں کام کر رہی ہیں۔
برطانوی پارلیمنٹ کے رکن انا سبروئے نے برطانیہ میں اپنی خدمات کو انجام دینے والی کیرالہ کی نرسز کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں انا سبروئے نے کہا کہ 'کیرالہ کی جو نرسز یہاں کام کر رہی ہیں ہمیں ان سے کوئی پریشانی نہیں ہے۔'