کیرلہ کے وزیر خزانہ ڈاکٹر ٹی ایم تھامس ایساک کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسٹر ایساک کو تروانتھاپورم کے سرکاری میڈیکل کالج اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا۔
وزیر کی کورونا وائرس رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان کے نجی اسٹاف کو قرنطینہ کیا گیا ہے۔ ان سبھی کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
مزید پڑھیں: