انہوں نے کہا کہ' پاکستان کی جانب سے دیے گئے غیر ذمہ دارانہ بیان کی وہ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پاکستانی رہنماؤں کی جانب سے دیے گئے بیانات بھارت میں جہاد کو فروغ دینے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ ان کے بیانات سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بھارت ایک نازک حالات سے گذر رہا ہے، جبکہ یہ سبھی باتیں زمینی حقیقت کے بر عکس ہیں۔