اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کرناٹک پردیش کسان سنگھ کا مطالبہ - میمورنڈم

ریاست کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یڈیورپا کو ایک میمورنڈم دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ 'لا ک ڈوان کی وجہ سے کسانوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے'۔۔

karnataka pradesh kisan singh's demand
کرناٹک پردیش کسان سنگھ کا مطالبہ

By

Published : May 28, 2020, 3:03 PM IST

یادگیر ضلع کے کرناٹک پردیش کسان سنگھ نامی تنظیم کی جانب سے یادگیر کے نائب تحصیلدار راجکمار کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔

اس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کسانوں کی روزمرہ زندگی کو بحال کرنے کے لیے تین ماہ تک دس دس ہزار روپے دئے جائیں۔

کرناٹک پردیش کسان سنگھ کا مطالبہ

پردھان منتری کسان یوجنا کے تحت جو دس ہزار روپے دیے جاتے ہیں اس کو بڑھا کر اٹھارہ ہزار روپے دینے کا اور تمام راشن کارڈ ہولڈرز کو چاول کے ساتھ ساتھ دیگر اشیائے ضروریہ دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس موقع پر پر کرناٹک پردیش کسان سنگھ کے تعلقہ صدر مدکاپا کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details