اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کرناٹک: ڈینگو اور چکن گنیا کے متعلق بیداری مہیم - کرناٹک: ڈینگو اور چکن گنیا کے متعلق بیداری مہیم

کرناٹک کے ضلع ہاویری، بیدر، گلبرگہ سمیت متعدد اضلاع میں ڈینگو اور چکن گنیا کے متعلق بیداری مہم چلائی گئی اور لوگوں کو ان بیماریوں سے بچنے کی احطیاطی تدابیر بھی بتائی گئیں۔

ڈینگو اور چکن گنیا کے متعلق بیداری مہیم
ڈینگو اور چکن گنیا کے متعلق بیداری مہیم

By

Published : Jan 20, 2020, 7:31 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST

اس موقع پر شہر گلبرگہ کے ہیلتھ افسر نے کہا کہ شہر میں عوام اپنے گھر اور آس پاس کے ماحول کو صاف رکھنے کی کوشش کریں۔راستوں پر کچرا، پلاسٹک اور دیگر چیزوں ک نا پھینکیں بلکہ کچرے کو کوڑے دان میں ڈالیں۔

ڈینگو اور چکن گنیا کے متعلق بیداری مہیم

انھوں نے مزید کہا کہ اپنے علاقے اور اپنے محلے کو پاک وصاف رکھنا مکمل طور سے اس علاقے کے عوام کی ذمہ داری ہوتی ہے اس لیے طرح طرح کی بیماریوں سے بچنے کے لیے گند گی سے پاک ماحول بنانے کی کوشش کر یں کیوں گند گی کی وجہ سے ہی ڈینگو، چکن گنیا جیسی بیماری پھیلتی ہیں، اسی وجہ سے اس طرح کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے ماحول کو پاک وصاف رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔

Last Updated : Feb 17, 2020, 6:33 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details