اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کپل مشرا، دل بدلی قانون کے تحت نا اہل قرار - عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی کے باغی رکن اسمبلی کپل مشرا کو دہلی اسمبلی کے اسپیکر رام نواس گوئل نے ’اینٹی ڈیفیکشن‘ قانون کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔

کپل مشرا، دل بدلی قانون کے تحت نا اہل قرار

By

Published : Aug 2, 2019, 11:51 PM IST

کپل مشرا شمال مشرقی دہلی کے کراول نگر اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی ہیں۔
وزیر اعلی اروند کیجریوال کے قریبی معاون کپل مشرا دہلی حکومت میں وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

اسمبلی کے سکریٹری کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ حکم رواں برس 27 جنوری سے نافذ ہوا تھا۔
اس حکم میں کہا گیا ہے کہ کپل مشرا کو نااہل قرار دینے کے بعد کراول نگر قانون ساز اسمبلی کی نشست خالی ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details