اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'ملاوٹ خوروں ریاست چھوڑو'

مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ نے آج 'بھارت چھوڑو تحریک' کی سالگرہ پر کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ریاست میں 'ملاوٹ خوروں ریاست چھوڑو'کا نعرہ بلند کریں۔

kamal-nath

By

Published : Aug 9, 2019, 3:33 PM IST


وزیراعلی کمل ناتھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا: 'انگریزوں بھارت چھوڑو تحریک کی آج سالگرہ ہے۔ آج دیکھاجاتا ہے کہ تھوڑے سے فائدے کے لیے کس طرح ملاوٹ خور لوگوں کی صحت کےساتھ کھلواڑ کررہے ہیں۔زہر بیچ کر انہیں موت کی طرف دھکیل رہے ہیں۔'

انہوں نے کہاکہ آج وقت آگیا ہے کہ ہم سب مل کر ملاوٹ خوروں ریاست چھوڑو کا عہد کرتے ہوئے نعرہ دیں، بہت ہوگیا اب'ملاوٹ خوروں ریاست چھوڑو۔'

کمل ناتھ کا ٹوئٹ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details