اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مکل نیدھی مائم اور ترنمول کانگریس کا انڈمان میں اتحاد - undefined

معروف اداکار کمل ہاسن نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے اسٹیٹ سکریٹریٹ نبنو میں ملاقات کی اور انڈمان میں ترنمول کانگریس کی حمایت کا اعلان کیا۔

مکل نیدھی مائم اور ترنمول کانگریس کا انڈمان میں اتحاد

By

Published : Mar 26, 2019, 3:15 AM IST


کمل ہاسن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'میری پارٹی اور ترنمول کانگریس کا انڈمان میں اتحاد ہوا جو اور بھی مضبوط ہوگا اور میں انڈمان میں ترنمول کانگریس کے امیدوار کے لیے تشہیر کروں گا'۔

مکل نیدھی مائم اور ترنمول کانگریس کا انڈمان میں اتحاد

ترنمول کانگریس نے انڈمان و نیکوبار کی نشست سے 8 مرتبہ رکن پارلیمنٹ رہ چکے کانگریسی لیڈر منورجن بھکتا کے پوتے ایان منڈل کو امیدوار بنایا ہے

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details