اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جسٹس مہیشوری کو چیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش - جسٹس مہیشوری دستوری معاملات میں بحث کا بھی تجربہ رکھتے ہیں

جسٹس جے کے مہیشوری کو آندھراپردیش ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے کالیجیم نے سفارش کی ہے۔

جسٹس مہیشوری کو آندھراپردیش ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی سفارش

By

Published : Aug 30, 2019, 10:23 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:03 PM IST

جسٹس جے کے مہیشوری اس وقت مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے سینیئر جج ہیں۔ ان کو 2005 میں مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا اور انہوں نے 2008 سے ہی مکمل جج کی ذمہ داری قبول کی۔
قبل ازیں سپریم کورٹ کی کالیجیم نے جسٹس وکرم ناتھ کے نام کی سفارش اے پی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طورپر کی تھی تاہم مرکزی حکومت نے اس نام کو واپس بھیج دیا جس کے بعد جسٹس مہیشوری کے نام کی سفارش کالیجیم کی جانب سے کی گئی۔جسٹس مہیشوری دستوری معاملات میں بحث کا بھی تجربہ رکھتے ہیں۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 10:03 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details