اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دفعہ 370: جے ڈی یو کا لوک سبھا سے واک آؤٹ - جموں و کشمیر تنظیم جدید بل 2019

لوک سبھا میں 'جموں و کشمیر تنظیم جدید بل 2019' پر بحث جاری ہے۔

parliament

By

Published : Aug 6, 2019, 3:02 PM IST


بہار میں بی جے پی کی اتحادی جماعت جنتا دل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو) نے لوک سبھا میں پیش 'جموں و کشمیر نتظیم جدید بل 2019' کی مخالفت کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔

دراصل جے ڈی یو اس سلسلے میں بی جے پی سے الگ موقف رکھتی ہے۔ جے ڈی یو کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کا برقرار رہنا ضروری ہے۔

جے ڈی یو دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف

ABOUT THE AUTHOR

...view details