بالی وڈ کے نغمہ نگار اور مشہور شاعر جاوید اختر نے سری لنکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹویٹ کر کے کہا ہے اب وقت آ گیا ہے کہ آئی ایس آئی ایس کے خلاف تمام لوگ متحد ہوجائیں جس طرح ہٹلر کے خلاف لوگ متحد ہوئے ہوئے تھے۔
جاوید اختر کو غصہ کیوں آیا؟ - terrorism
ایسٹر سنڈے کو سری لنکا میں ہونے والے خطرناک بم دھماکے کے بعد بالی وڈ کے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے ٹویٹ کر کے لوگوں کو متحد ہونے کی گذارش کی ہے۔
جاوید اختر کو غصہ آیا
واضح رہے کہ اتوار کو روز سری لنکا میں چرچ اور ہوٹلوں میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے جس میں 350 سے زائد افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔اس معاملے میں سری لنکا پولیس نے اب تک 60 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
Last Updated : Apr 25, 2019, 11:54 AM IST