جاوڈیکراور نقوی نے انوراگ ٹھاکر کو مبارکباد دی - ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر
ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے رکن پارلیمان انوراگ ٹھاکر کی آج 46 ویں سالگرہ ہے۔

Anurag Thakur
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر اور اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے ہفتے کے روز وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ان کی صحت اور کامیابی کے لئے دعا کی۔
ہماچل پردیش کے ہمیر پور سے رکن پارلیمان انوراگ ٹھاکر کی آج 46 ویں سالگرہ ہے۔