جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ریاست میں امن وقانون کی صورت حال، امرناتھ یاترا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ستیہ پال ملک کی وزیر داخلہ سے ملاقات - jk governor
جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ریاست میں امن وقانون کی صورت حال، امرناتھ یاترا اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔
amit shah and stayapal malik
ستیہ پال ملک نے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ریاست کی صورت حال اور دیگر امور سے واقف کروایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ پچھلے برس کی طرح اس برس بھی امرناتھ یاترا کامیابی کے ساتھ ہوگی'۔
Last Updated : Jun 1, 2019, 8:04 PM IST