جس کے باعث شہر بند رہا اور نیم فوجی دستے کے ذریعہ ہر چوک چوراہے کو بند کیا گیا ہے شہر میں کسی طرح کی آنے جانے پر پابندی لگی ہوئی ہے۔
j&k,udham pur Second day restrictions 144 continuous,جموں و کشمیر میں دوسرے دن بھی دفعہ 144 جاری
جس کے باعث شہر بند رہا اور نیم فوجی دستے کے ذریعہ ہر چوک چوراہے کو بند کیا گیا ہے شہر میں کسی طرح کی آنے جانے پر پابندی لگی ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجیہ سبھا میں 370 کو ہٹانے کی شفارش کی تھی، جو اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا تھا۔ جس پر آج لوک سبھا میں بحث جاری ہے۔
۔