اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کشمیر:پلوامہ میں تصادم، چارعسکریت پسند ہلاک - سکیورٹی فورسز

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ میں دیر شب سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 4 عسکریت پسند ہلاک اور3 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 1, 2019, 7:47 AM IST

Updated : Apr 1, 2019, 10:17 AM IST

تفصیلات کے مطابق ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں پولیس نے دیر شبتقریباً 4 بجے تلاشی کاروائی شروع کی جس کے جواب میں عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کردی۔

متعلقہ ویڈیو

لیکن سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں 4 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ دریں اثنا آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے 3اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

فوجی ترجمان راجیش کالیا نے 4 عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Last Updated : Apr 1, 2019, 10:17 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details