اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی: تامل ناڈو ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے 27 طلبأ گرفتار - شہریت ترمیمی قانون اور این آر سے کے خلاف احتجاج

دارالحکومت دہلی میں تامل ناڈو ہاؤس کے باہر شہریت ترمیمی قانون اور این آر سے کے خلاف احتجاج کررہے جامعہ کو-آرڈینیشن کمیٹی کے ممبران و طلبأ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

تامل ناڈو ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے 27 طلبأ گرفتار
تامل ناڈو ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے 27 طلبأ گرفتار

By

Published : Feb 15, 2020, 6:11 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:58 AM IST

واضح رہے کہ 14 فروری کو تامل ناڈو کے دارالحکومت چینئی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کررہے لوگوں کے خلاف پولیس کارروائی کی گئی تھی۔

تامل ناڈو ہاؤس کے باہر احتجاج کررہے 27 طلبأ گرفتار

اور آج اسی پولیس کارروائی کے خلاف دہلی میں واقع تامل ناڈو ہاؤس کے باہر جامعہ کو-آرڈینشن کمیٹی کے ممبران شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کررہے تھے جس کے بعد پولیس نے 27 طلبأ کو گرفتار کر مندر مارگ پولیس اسٹیشن لے جایا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:58 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details