ایس جئے شنکر نے برطانیہ کے سکریٹری خارجہ ڈومینک راب سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
برطانیہ کے سکریٹری خارجہ ڈومینک راب جو چار روزہ دورے پر بھارت آئے ہوئے ہیں، نے منگل کو وزیر خارجہ ایس جئے شنکر سے ملاقات کی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سری واستو نے کہا کہ باہمی، علاقائی اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور ایجنڈے میں شامل ہیں۔