این آئی اے کے ذریعے یاسین ملک کو دلی لے جانے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ' مجھے بہت افسوس ہے کہ این آئی اے نے ایسا قدم اٹھایا ہے۔
'یاسین ملک کو دہلی لے جانا افسوسناک' - jammu and kashmir
ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا کہ رفائل معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل تعریف ہے۔
فاروق عبداللہ
فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ پر امن طور پر حل ہونا چاہیے جس میں دونوں ممالک کو کسی قسم کا نقصان نا ہو۔
متعلقہ ویڈیو
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کسی کی آزادی کو چھین نہیں سکتے، یہ ضروری نہیں کہ جو کام آپ کی سوچ کے مطابق نا ہو آپ اس پر پابندی لگا دیں۔