اس موقعے پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل وی سی 48 اسرو کا ایک تاریخی کارنامہ ہے کیونکہ یہ پی ایس ایل وی کا 50واں لانچ اور سری ہری کوٹہ کے ذریعہ 75واں لانچ ہے۔
پی ایس ایل وی کے 50ویں مشن سے پہلے 'کے سیون' نے پوجا کی - پی ایس ایل وی کے لانچنگ سے پہلے کے سیون کی پوجا
بھارتی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو)کے صدرنشین ڈاکٹر کے سیون نے بدھ کو پی ایس ایل وی سی 48 کے ذریعہ سٹلائیٹ کو چھوڑے جانے سے پہلے آج اے پی کے تروپتی میں پوجا کی۔

پی ایس ایل وی سی 48
انہوں نے واضح کیا کہ اسرو پی ایس ایل وی سی 48کے ذریعہ آر آئی ایس اے ٹی۔2بی آر آئی کو چھوڑنے کی تیاری کررہا ہے۔اس کو 11دسمبرکو سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے چھوڑا جائے گا۔