اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مخالفت کے سبب عراقی وزیر اعظم مہدی استعفی دیں گے - وزیر اعظم مہدی استعفی دیں گے

عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ملک میں گزشتہ دو ماہ سے جاری احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پارلیمنٹ کو اپنے عہدے سے استعفی سونپیں گے ۔

مخالفت کے سبب عراقی وزیر اعظم مہدی استعفی دیں گے
مخالفت کے سبب عراقی وزیر اعظم مہدی استعفی دیں گے

By

Published : Nov 30, 2019, 3:02 PM IST

مهدي نے ایک بیان میں کہاکہ ’’موجودہ حکومت کے سربراہ کے عہدے سے استعفی کے لئے میں اپنا سرکاری خط پارلیمنٹ كو سونپ دوں گا تاکہ پارلیمنٹ متبادل انتظام کر سکے‘‘۔

اکتوبر کے شروع میں اقتصادی بحران ختم کرنے اور موجودہ حکومت کی برخاستگی کے معاملے پر وسیع پیمانے پر تحریکیں شروع ہوئیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details