دونوں ٹیموں کے پاس بہترین کھلاڑی موجود ہیں لیکن سن رائزرز حیدرآباد کے پاس ڈیوڈ وارنر اور جانی بیرسٹو کی شکل میں جارحانہ بلے باز ہیں جو کسی بھی میچ رخ اپنے دم پر بدل دیتے ہیں۔
کنگز الیون پنجاب نے گیندبازی کا فیصلہ - ravichandran ashwin
موجودہ آئی پی ایل سیزن میں سن رائزرز حیدرآباد نے شاندار مظاہرہ کیا لیکن آج اسے کنگز الیون پنجاب کے گھریلو میدان میں امتحان سے گزرنا ہوگا۔
روی چندرن اشون اور کین ولیمسن
لیکن ابھی سن رائزرز کو چنڈی گرھ میں کنگز الیون کا سامنا ہے۔اپنے گھریلو میدان پر کنگز الیون پنجاب میچ جیت کر پوائنٹس فہرست میں اوپر آنا چاہے گا۔
کنگز الیون پنجاب نے دو تبدیلیاں کی ہیں جبکہ سن رائزرز حیدرآباد نے کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
Last Updated : Apr 8, 2019, 7:55 PM IST