خیال رہے کہ پی چدمبرم کانگریس کی زیر قیادت یو پی اے حکومت (2014-2009) میں مرکزی وزیر خزانہ رہے۔ انھیں ملک کے ماہرین معاشیات میں شمار کیا جاتا ہے۔
پی چدمبرم سے بھارتی معیشت پر تفصیلی گفتگو
سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے سال نو 2020 کے آغاز پر ای ٹی وی بھارت سے بھارتی معیشت کو درپیش چیلنجز سمیت متعدد امور پر تفصیلی گفتگو کی۔
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم سے بھارتی معیشت پر تفصیلی گفتگو
پی چدمبرم قومی اور عالمی معیشت کے بارے میں مناسب رائے رکھتے ہیں۔ وہ وزیراعظم نریندر مودی کی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کے خلاف شدید تنقید کے لئے بھی جانے جاتے ہیں۔
انہوں نے بھارتی معیشت میں حالیہ سست روی اور آگے کی پیش رفت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کارپوریٹ ٹیکس کی شرح اور غیر فعال اثاثوں (این پی اے) پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔