یوروپی یونین کے رکن ممالک کی جانب سے پیش کی گئی قرار داد میں تہران پر زور دیا گیا ہے کہ وہ 'انٹرنیشنل ایجنسی کے انسپکٹرز کو اپنی دو نیوکلیئر تنصیبات تک رسائی دے۔ ایجنسی کے اطمینان کیلئے اس کے انسپکٹرز کے ساتھ بلا تاخیر مکمل تعاون کرے'۔
بورڈ کے ارکان نے 25 ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ قرارداد کی منظوری دی۔
روس اور چین نے قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔